یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان مالی بحران کا شکار ہوگئی اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان مالی بحران کا شکارہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورزپر اشیاء خوردونوش کی قلت کا خدشہ ہے جس کی وجہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کا مالی بحران بتایا جارہا ہے، کارپوریشن نجی کمپنیوں کی 8 […]
The post رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورزپر اشیاء خوردونوش کی قلت کا خدشہ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment