فضائی کارروائی سے پاکستان میں بڑانقصان نہیں ہوا، بھارتی وزیر نےمان لیا فوٹو: فائل نئی دہلی: بھارتی وزیر مملکت ایس ایس آہلووالیہ نے بالاکوٹ حملے سے متعلق بھارتی انتہا پسند میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی محض وارننگ تھی۔ بھارتی وزیر مملکت برائے الیکٹرونکس و آئی […]
The post بالا کوٹ حملے پر بھارتی وزیر نے ہی بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment