بھارتی ریاست میں طوطے افیون کے عادی ہوچکے ہیں۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل ممبئی: بھارت میں پوست (افیون) کی فصلوں کی دن رات نگرانی کی جارہی ہے کیونکہ طوطوں کو ان کی لت لگ گئی ہے اور وہ اپنی اشتہا پوری کرنے کے لیے مسلسل ان فصلوں پر منڈلارہے ہیں۔ یہاں تک کہ بعض ماہرین نے طوطوں […]
The post بھارتی طوطے افیون کے عادی ہوگئے appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment