پاکستان میں کوکین کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے، ڈی جی این ایف اے فوٹو: فائل اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل محمد عارف ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 67 لاکھ افراد منشیات کا استعمال کررہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر شفیق ترین کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ […]
The post پاکستان میں 67 لاکھ افراد منشیات کا استعمال کررہے ہیں، ڈی جی اے این ایف appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment